نظریہ

“آوی ٹرانکس پلاسٹک مصنوعات برائے گاڑیوں، پیکیجنگ اور مکمل دروازے اور کھڑکیوں کے میدان میں بڑی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ کمپنی یہ شاہکار تخلیق کرتی ہے اپنے پیشہ ور ہنر مندوں کی لگن، جہدِ مسلسل اور جدید اختراع کی مدد سے۔ ہم اپنے مقامی اور غیر ملکی مارکیٹوں میں اپنے صارفین کے پیسے کی قدر کرتے ہیں۔”

نصب العین

“ہمارے قیام کا نصب العین ہے، ایک ہی جگہ پر پالیمر (پلاسٹک) پر مبنی مصنوعات کا تصور سے لے کر پیداوار تک کا مکمل اور جامع حل۔”

بنیادی اقدار

  • حکمتِ عملی برائے مارکیٹنگ

    ہم خدمات فراہم کرتے ہیں ۔۔۔ مصنوعات ہماری خدمات کا حصہ ہیں۔

  • اخلاقیات

    ہم اپنے گاہکوں کو صحیح حل منتخب کرنے کی تعلیم دیتے ہیں۔

  • معیار کی یقین دہانی

    ہم مصنوعات کی مقرر کردہ معیاری خطوط پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے۔

  • افرادی وسائل

    ہم نہ صرف مصنوعات بلکہ اپنے لوگوں کو بھی ڈھالتے ہیں۔

  • تخلیقی صلاحیت

    ہم بے شمار چیزیں آزماتے ہیں، جو کام آئے وہ اپنا لیتے ہیں۔