کمپنی کا نام آوی ٹرانکس لمیٹڈ
کمپنی سیکریٹری رزاق مغل
کمپنی رجسٹریشن نمبر 0010607
کمپنی قومی ٹیکس نمبر 0709794-8
کمپنی کی حیثیت (درمیانی ساخت کمپنی (ایم ایس سی
رجسٹرڈ آفس کا پتہ تھرڈ فلور، صدیق سنز ٹاور، پلاٹ نمبر 3 بلاک 7/8 جناح کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی شارع فیصل کراچی
فون اور فیکس نمبرز۔رجسٹرڈ آفس فون: 34312030،
فیکس: 34312195
مینوفیکچرنگ یونٹ1 -اے۔ 137، 138، 153، 154 ، ایچ آئی ٹی ای حب ڈسٹرکٹ لسبیلہ، بلوچستان،
ٹیلی فون: 303014-0853
0853-فیکس:303013
مینو فیکچرنگ یونٹ2 پلاٹ نمبر ایس پی 6 ،این ڈبلیو آئی زیڈ/ پی نارتھ ویسٹ انڈسٹریل  زون، پورٹ قاسم اتھارٹی کراچی
34750601-14:فون
ای میل ایڈریس
کمپنی آڈیٹر ارنسٹ اینڈ ینگ فورڈ رہوڈس سدات حیدر، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس، پروگریسو پلازہ بیومونٹ روڈ، کراچی
لیگل ایڈوائزر زیدی اینڈ زیدی لاء ایسوسی ایٹس، C-52، بلاکH، نارتھ ناظم آباد، کراچی
رجسٹرار فیمکو ایسوسی ایٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
8-F، ہوٹل فاران کے برابر میں، نرسری، بلاک 6،
پی سی ایچ ایس، شاہراہ فیصل، کراچی، پاکستان
ریگولیٹر آف کمپنی (سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی
http://www.secp.gov.pk
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
http://www.sbp.org.pk/
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو
http://www.fbr.gov.pk/