آوی ٹرانکس جن مشہورِ زمانہ اداروں سے تیکنیکی مدد لے رہا ہے، اُن کے نام مندرجہ ذیل ہیں:

کوئٹو مینیوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ، جاپان
ٹویوڈا گوسی کمپنی لمیٹڈ ،جاپان
کیوبک کمپنی لمیٹڈ، جاپان
موراکامی کارپوریشن، جاپان
ای پی مولڈز اینڈ ڈائس،ملائیشیا
کرااس ماففی،جرمنی
آٹو کوریا، کوریا
او ایچ سینگ پلاسٹک کمپنی لمیٹڈ، کوریا