اختراعی انجینئرنگ اور ڈیزائن کے ذریعے ایسی شے تخلیق کی گئی ہے جو کہ کارکردگی کو منفرد اور مزید پرآسائش کرتی ہے۔ اسی لیے AVTدروازے نہ صرف زیادہ بہتر ،مضبوط اور محفوظ بنائے جارہے ہیں بلکہ ان کی ایک خاصیت انسانی دماغ کوپرسکون رکھنا ہے۔

اے وی ٹی کمپوزٹ دروازے پیٹنٹ پینڈنگ خصوصیات رکھتے ہیں جو انہیں زیادہ سے زیادہ مضبوطی و استحکام دیتا ہے۔ ان دروازوں کو بناتے وقت 3 ملی میٹر انجیکشن مولڈڈ اسکن کو خصوصی طور پر تیار کردہ المونیم فریم کے ساتھ جوڑا جاتا ہے جبکہ اس فریم کو خصوصی طور پر تیار کردہ گرم پلیٹ سے ویلڈ کیئے گئے اسکن ہولڈرزسے فٹ کیا گیا ہے جس کے بعد سخت پولی یوریتھن سے اسے بھرا جاتا ہے تاکہ اس میں زیادہ سختی، مضبوطی ، تھرمل اور آواز پیدا نہ ہو۔

3
image1
2