آوی ٹرانکس کو پاکستان میں پہلی آٹوموٹیؤ لیمپس مینوفیکچرنگ سہولت قائم کرنے کا شرف حاصل ہے جو کہ کوئیٹو مینیوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ، جاپان کی تیکنیکی مدد سے ممکن ہوا۔

جدید پیداوار یسہولیات موجود ہیں۔ بشمول 6 محوری روبوٹ برائے ہاٹ میلٹ اپلیکشن اور فوٹو میٹرک مشین ۔

1
2
3