پیدل اور گاڑیوں کے گریڈ کے مین ہول کورز کو ہائی پریشر انجیکشن مولڈنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بنایا جاتا ہے۔ جبکہ ان مصنوعات میں پولی پروپلین گریڈ کی طاقت کا استعمال بھی کیا گیا ہے جو کہ ان کو موسم، So2، کیمیائی اور دیگر اثرات سے محفوط رکھتا ہے۔ ان میں وزن کو برداشت کرنے کی 1 کلوگرام سے 1000 کلوگرام تک گنجائش ہوتی ہے۔

manhole

ہیوی ڈیوٹی کی رینج والے ٹرک کے گریڈ مین ہول کورز کو ایف آر پی میں تیار کیا جاتا ہے جبکہ پیٹرول پمپس پربھی اس کا استعمال ہوتا ہے اور اس کی وزن برداشت کرنے کی گنجائش 25 ٹن تک ہوتی ہے۔

manhole2